چوڑی دار پگڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حلقہ نما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حلقہ نما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے۔